Request a Free Demo
ہوم / آج پیٹرول کی قیمت
Read in English
روزانہ اپڈیٹ

پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت

پیٹرول، ڈیزل، ہائی آکٹین، مٹی کا تیل اور ایل پی جی کی آج کی سرکاری قیمتیں، PSO کی آفیشل لسٹ سے خود بخود اپڈیٹ۔

پیٹرول فی لیٹرRs 377.91
ڈیزل فی لیٹرRs 400.67
کب سے لاگو30 اکتوبر 2026

آج کی فیول قیمتیں

قیمتیں 30 اکتوبر 2026 سے لاگو ہیں۔ آخری کالم پچھلی قیمت سے فرق دکھاتا ہے۔

پروڈکٹقیمتیونٹپچھلی قیمت سے فرق
پیٹرول (سپر)Rs 377.91فی لیٹرکوئی تبدیلی نہیں
ہائی اسپیڈ ڈیزلRs 400.67فی لیٹر▲ +0.85
ہائی آکٹینRs 415.00فی لیٹرکوئی تبدیلی نہیں
مٹی کا تیلRs 330.96فی لیٹرکوئی تبدیلی نہیں
لائٹ ڈیزل آئلRs 275.24فی لیٹرکوئی تبدیلی نہیں
ایل پی جیRs 279.34فی کلو–

ذریعہ: پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کی آفیشل فیول پرائس لسٹ۔ دور دراز علاقوں میں پمپ کی قیمت ٹرانسپورٹ خرچ کی وجہ سے تھوڑی زیادہ ہو سکتی ہے۔

پیٹرول خرچ کیلکولیٹر

سفر کا خرچ نکالیں، یا دیکھیں کہ کچھ رقم میں کتنے لیٹر پیٹرول آئے گا۔

آپ کا سفر

پیٹرول کی قیمتوں کی تاریخ

ہر بار قیمت بدلنے پر نئی قطار شامل ہوتی ہے، عام طور پر روزانہ۔

تاریخ سے لاگوپیٹرولڈیزلمٹی کا تیل
30 اکتوبر 2026Rs 377.91Rs 400.67Rs 330.96
29 اکتوبر 2026Rs 377.91Rs 399.82Rs 330.96
28 اکتوبر 2026Rs 376.06Rs 398.07Rs 330.96
27 اکتوبر 2026Rs 379.25Rs 395.82Rs 330.96
24 اکتوبر 2026Rs 377.71Rs 393.66Rs 330.96
23 اکتوبر 2026Rs 377.71Rs 391.75Rs 326.75

پیٹرول کی قیمت کیسے طے ہوتی ہے

پیٹرول کی قیمت عالمی منڈی میں تیل کی قیمت، ڈالر کے ریٹ، پیٹرولیم لیوی، کسٹم ڈیوٹی اور ڈیلرز اور کمپنیوں کے مارجن سے بنتی ہے۔ OGRA یہ حساب لگاتی ہے اور نئی قیمت کا نوٹیفکیشن آتا ہے، آج کل تقریباً روزانہ، جو عام طور پر رات 12 بجے سے لاگو ہوتی ہے۔

کاروبار کے لیے: اگر آپ کی ڈیلیوری یا کوریئر کا خرچ فیول پر چلتا ہے تو ہر قیمت کی تبدیلی کے بعد اپنے ریٹ چیک کریں۔ ہمارا سیلنگ پرائس کیلکولیٹر اس میں مدد کرتا ہے۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت کیا ہے؟

آج کی قیمت اس صفحے کے اوپر لکھی ہے۔ یہ PSO کی آفیشل قیمتوں سے ہر گھنٹے خود بخود اپڈیٹ ہوتی ہے، اور ساتھ تاریخ لکھی ہوتی ہے کہ قیمت کب سے لاگو ہے۔

پیٹرول کی قیمت کتنی بار بدلتی ہے؟

حکومت اور OGRA عالمی تیل کی قیمت، ڈالر ریٹ اور ٹیکس دیکھ کر قیمت کا جائزہ لیتے ہیں۔ آج کل قیمت تقریباً روزانہ بدلتی ہے۔ ہم PSO کی لسٹ ہر گھنٹے چیک کرتے ہیں، اس لیے نئی قیمت اسی دن یہاں آ جاتی ہے، اور ہر تبدیلی نیچے قیمتوں کی تاریخ میں درج ہوتی ہے۔

کیا پورے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت ایک ہے؟

حکومت کی مقرر کردہ قیمت پورے ملک کے لیے ایک ہے، مگر دور دراز علاقوں میں ٹرانسپورٹ کے خرچ کی وجہ سے پمپ پر قیمت تھوڑی زیادہ ہو سکتی ہے۔ ہائی آکٹین کی قیمت کمپنیاں خود طے کرتی ہیں۔

سفر میں پیٹرول کا خرچ کیسے نکالیں؟

اس صفحے کے کیلکولیٹر میں سفر کے کلومیٹر اور گاڑی کی ایوریج (کلومیٹر فی لیٹر) لکھیں۔ آج کی قیمت کے حساب سے لیٹر اور کل خرچ آ جائے گا۔

یہ قیمتیں کہاں سے آتی ہیں؟

ہم یہ قیمتیں پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کی آفیشل فیول پرائس لسٹ سے لیتے ہیں، جو حکومت اور OGRA کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہوتی ہے۔

متعلقہ سرچز

لوگ یہ بھی تلاش کرتے ہیں۔

آج پیٹرول کی قیمتپیٹرول ریٹڈیزل کی قیمتمٹی کے تیل کی قیمتpetrol price todaypetrol rate in pakistanپیٹرول کی نئی قیمت

اپنے کاروبار کے لیے ویب سائٹ یا سافٹ ویئر چاہیے؟

SoftBar پاکستان بھر میں ویب سائٹس، آن لائن اسٹورز اور بزنس سافٹ ویئر بناتا ہے۔ مفت مشورے کے لیے رابطہ کریں۔

مفت مشورہ لیںواٹس ایپ کریں