Request a Free Demo
ہوم / آج چاندی کا ریٹ
Read in English
روزانہ اپڈیٹ

پاکستان میں آج چاندی کا ریٹ

فی تولہ، 10 گرام، گرام اور کلو چاندی کی آج کی قیمت، کراچی صرافہ بازار کے ریٹ سے خود بخود اپڈیٹ۔ ریٹ: 30 Oct 2026, 4:15 PM۔

1 تولہ چاندیRs 6,794
10 گرامRs 5,825
1 گرامRs 582

آج چاندی کی قیمت، وزن کے حساب سے

ذریعہ: کراچی صرافہ بازار۔ دکان کا ریٹ اس سے تھوڑا مختلف ہو سکتا ہے۔

وزنچاندی کی قیمت
1 تولہRs 6,794
10 تولہRs 67,940
1 گرامRs 582
10 گرامRs 5,825
100 گرامRs 58,248
1 اونس (31.1 گرام)Rs 18,117
1 کلوRs 582,476

چاندی کی قیمت کیلکولیٹر

کسی بھی وزن کی چاندی کی آج کی قیمت نکالیں: تولہ، گرام، کلو، اونس، ماشہ یا رتی۔

وزن

آج چاندی کا نصاب

زکوٰۃ کے لیے چاندی کا نصاب 52.5 تولہ ہے۔ آج کے ریٹ سے اس کی قیمت Rs 356,685 بنتی ہے۔ اگر آپ کی کل بچت (نقد، سونا، چاندی اور کاروباری مال) سال بھر اس سے زیادہ رہی ہو تو اس پر 2.5% زکوٰۃ فرض ہے۔ پورا حساب زکوٰۃ کیلکولیٹر سے کریں۔

چاندی کے ریٹ کی تاریخ

ہر دن کا آخری ریٹ۔

تاریخ1 تولہ10 گرامفرق
30 اکتوبر 2026Rs 6,794Rs 5,825کوئی فرق نہیں
29 اکتوبر 2026Rs 6,794Rs 5,825کوئی فرق نہیں
28 اکتوبر 2026Rs 6,794Rs 5,825کوئی فرق نہیں
27 اکتوبر 2026Rs 6,794Rs 5,825کوئی فرق نہیں
26 اکتوبر 2026Rs 6,794Rs 5,825کوئی فرق نہیں
25 اکتوبر 2026Rs 6,794Rs 5,825کوئی فرق نہیں
24 اکتوبر 2026Rs 6,794Rs 5,825کوئی فرق نہیں
23 اکتوبر 2026Rs 6,794Rs 5,825–

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

آج پاکستان میں چاندی کا ریٹ کیا ہے؟

آج کا ریٹ اس صفحے کے اوپر لکھا ہے، فی تولہ، 10 گرام اور 1 گرام کے حساب سے۔ یہ کراچی صرافہ بازار کے ریٹ سے دن میں کئی بار خود بخود اپڈیٹ ہوتا ہے۔

ایک تولہ میں کتنے گرام ہوتے ہیں؟

ایک تولہ 11.664 گرام کا ہوتا ہے۔ ایک تولے میں 12 ماشے اور ایک ماشے میں 8 رتی ہوتی ہیں۔

چاندی کا نصاب کتنا ہے؟

زکوٰۃ کے لیے چاندی کا نصاب 52.5 تولہ (تقریباً 612 گرام) ہے۔ آج کے ریٹ سے اس کی قیمت اس صفحے پر لکھی ہے۔ زکوٰۃ کا پورا حساب ہمارے زکوٰۃ کیلکولیٹر سے کریں۔

چاندی کے زیور کی قیمت کیسے نکالیں؟

کیلکولیٹر میں زیور کا وزن اور یونٹ لکھیں اور سنار کی بنوائی کا فیصد ڈالیں۔ آج کے ریٹ سے کل قیمت آ جائے گی۔ دکان کا ریٹ صرافہ ریٹ سے تھوڑا مختلف ہو سکتا ہے۔

چاندی کا ریٹ روز کیوں بدلتا ہے؟

چاندی کی قیمت عالمی منڈی کے ریٹ اور ڈالر کے ریٹ کے ساتھ بدلتی ہے۔ ہر دن کا ریٹ نیچے تاریخ والی ٹیبل میں محفوظ ہوتا ہے۔

متعلقہ سرچز

لوگ یہ بھی تلاش کرتے ہیں۔

آج چاندی کا ریٹچاندی کی قیمتچاندی فی تولہچاندی کا نصابsilver rate todaysilver rate in pakistan

اپنے کاروبار کے لیے ویب سائٹ یا سافٹ ویئر چاہیے؟

SoftBar پاکستان بھر میں ویب سائٹس، آن لائن اسٹورز اور بزنس سافٹ ویئر بناتا ہے۔ مفت مشورے کے لیے رابطہ کریں۔

مفت مشورہ لیںواٹس ایپ کریں