Request a Free Demo
ہوم / آج سونے کا ریٹ
Read in English
روزانہ اپڈیٹ

پاکستان میں آج سونے کا ریٹ

24، 22، 21 اور 18 قیراط سونے کی فی تولہ، 10 گرام اور گرام قیمت، کراچی صرافہ بازار کے ریٹ سے خود بخود اپڈیٹ۔ ریٹ: 30 Oct 2026, 4:15 PM۔

24 قیراط، 1 تولہRs 417,500
22 قیراط، 1 تولہRs 382,708
24 قیراط، 10 گرامRs 357,939

آج سونے کا ریٹ، قیراط کے حساب سے

ذریعہ: کراچی صرافہ بازار۔ 22، 21 اور 18 قیراط کا ریٹ 24 قیراط سے خالصیت کے حساب سے نکالا گیا ہے۔ دکان کا ریٹ تھوڑا مختلف ہو سکتا ہے۔

سونا1 تولہ10 گرام1 گرام
24KRs 417,500Rs 357,939Rs 35,794
22KRs 382,708Rs 328,111Rs 32,811
21KRs 365,313Rs 313,197Rs 31,320
18KRs 313,125Rs 268,454Rs 26,845

وزن کے حساب سے سونے کی قیمت

وزن24K22K
1 ماشہRs 34,792Rs 31,892
1 گرامRs 35,794Rs 32,811
5 گرامRs 178,969Rs 164,055
1 تولہRs 417,500Rs 382,708
2 تولہRs 835,000Rs 765,417
5 تولہRs 2,087,500Rs 1,913,542
10 تولہRs 4,175,000Rs 3,827,083
1 اونس (31.1 گرام)Rs 1,113,315Rs 1,020,538

سونے کی قیمت کیلکولیٹر

کسی بھی وزن اور قیراط کے سونے کی آج کی قیمت نکالیں۔

وزن اور قیراط

ویسٹیج اور GST کے ساتھ پورا حساب: گولڈ پرائس کیلکولیٹر

آج سونے کا نصاب

زکوٰۃ کے لیے سونے کا نصاب 7.5 تولہ ہے۔ آج کے 24 قیراط ریٹ سے اس کی قیمت Rs 3,131,250 بنتی ہے۔ پورا حساب زکوٰۃ کیلکولیٹر سے کریں۔

سونے کے ریٹ کی تاریخ

ہر دن کا آخری ریٹ۔

تاریخ24K فی تولہ22K فی تولہفرق
30 اکتوبر 2026Rs 417,500Rs 382,708▼ 3,500
29 اکتوبر 2026Rs 421,000Rs 385,917▼ 1,700
28 اکتوبر 2026Rs 422,700Rs 387,475▲ +3,200
27 اکتوبر 2026Rs 419,500Rs 384,542▲ +500
26 اکتوبر 2026Rs 419,000Rs 384,083▲ +1,000
25 اکتوبر 2026Rs 418,000Rs 383,167کوئی فرق نہیں
24 اکتوبر 2026Rs 418,000Rs 383,167▼ 5,500
23 اکتوبر 2026Rs 423,500Rs 388,208–

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

آج پاکستان میں سونے کا ریٹ کیا ہے؟

آج کا 24 اور 22 قیراط سونے کا ریٹ فی تولہ اور 10 گرام اس صفحے کے اوپر لکھا ہے۔ یہ کراچی صرافہ بازار کے ریٹ سے دن میں کئی بار خود بخود اپڈیٹ ہوتا ہے۔

22 قیراط اور 24 قیراط میں کیا فرق ہے؟

24 قیراط خالص سونا ہے۔ 22 قیراط میں 22 حصے سونا اور 2 حصے دوسری دھات ہوتی ہے، اس لیے یہ مضبوط ہوتا ہے اور زیور زیادہ تر اسی سے بنتے ہیں۔ اس کی قیمت 24 قیراط کا تقریباً 91.7% ہوتی ہے۔

ایک تولہ میں کتنے گرام ہوتے ہیں؟

ایک تولہ 11.664 گرام کا ہوتا ہے۔ ایک تولے میں 12 ماشے اور ایک ماشے میں 8 رتی ہوتی ہیں۔

سونے کا نصاب کتنا ہے؟

زکوٰۃ کے لیے سونے کا نصاب 7.5 تولہ ہے۔ آج کے ریٹ سے اس کی قیمت اس صفحے پر لکھی ہے۔ صرف سونا ہو تو یہی نصاب ہے، ساتھ نقدی یا چاندی بھی ہو تو چاندی کا نصاب لگتا ہے۔

زیور کی قیمت کیسے نکالیں؟

کیلکولیٹر میں وزن، یونٹ اور قیراط چنیں اور سنار کی بنوائی کا فیصد لکھیں۔ زیادہ تفصیل (ویسٹیج اور GST) کے لیے ہمارا گولڈ پرائس کیلکولیٹر استعمال کریں۔

متعلقہ سرچز

لوگ یہ بھی تلاش کرتے ہیں۔

آج سونے کا ریٹسونے کی قیمت22 قیراط سونے کا ریٹسونا فی تولہgold rate todaygold rate in pakistan

اپنے کاروبار کے لیے ویب سائٹ یا سافٹ ویئر چاہیے؟

SoftBar پاکستان بھر میں ویب سائٹس، آن لائن اسٹورز اور بزنس سافٹ ویئر بناتا ہے۔ مفت مشورے کے لیے رابطہ کریں۔

مفت مشورہ لیںواٹس ایپ کریں